مہر نیوز کے نمائندے سے بات کرتے ہوئے اربعین کے لئے عراق جانے والے پاکستانی زائر کا کہنا ہے: جب میں ایران کی حدود میں داخل ہوا تو مجھے لگا کہ جنت میں داخل ہو گیا ہوں۔
پاکستانی زائرین میرجاوہ اور ریمدان بارڈر سے ایران میں داخل ہوتے ہیں، جہاں سے وہ مقررہ ایران عراق سرحد سے اربعین حسینی کی مشی میں شرکت کے لئے عراق جاتے ہیں۔
آپ کا تبصرہ